محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں احتجاج — 27ویں آئینی ترمیم کی کاپی پھاڑ کر نئی بحث چھیڑ دی

محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں احتجاج

کویٹہ( ڈیلی رپورٹس محمود خان اچکزی کا قومی اسمبلی میں احتجاج اسلام آباد میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کی کاپی پھاڑ کر بھرپور احتجاج کیا۔ان کے اس اقدام نے ایوان … Read more

اپوزیشن کا ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی تحریک کا اعلان

27ویں آئینی ترمیم

اسلام آباد — ملک کی بڑی اپوزیشن جماعتوں نے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف بھرپور اور ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ یہ ترمیم آئینِ پاکستان کی روح کے خلاف ہے اور اس کے ذریعے وفاقی نظام کو کمزور جبکہ صوبائی خودمختاری کو ختم کیا جا رہا … Read more

ستائیسویں آئینی ترمیم پاکستان کے وجود پر سوال؟ محمود خان اچکزئی کا سخت مؤقف

ستائیسویں آئینی ترمیم

ستائیسویں آئینی ترمیم ایک بار پھر ملکی سیاست میں بحث کا مرکزی موضوع بن گئی ہے، جب پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اس مجوزہ ترمیم پر نہایت سخت ردِعمل دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ ترمیم پارلیمنٹ سے منظور ہوئی تو یہ پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کے لیے … Read more

جب تک پشتون قوم متحد نہیں ہوتی، ترقی ایک خواب رہے گی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا موقف پشتون قومی احتیاط کی بنیاد پر قوموں کی ترقی و بقا ہمیشہ اتحاد، شعور اور اجتماعی جدوجہد سے ممکن ہوتی ہے۔ کوئی بھی قوم اُس وقت تک اپنے حقوق، وسائل اور شناخت کے تحفظ میں کامیاب نہیں ہوسکتی جب تک وہ سیاسی، فکری اور سماجی طور پر متحد نہ … Read more