ستائیسویں آئینی ترمیم وفاق کی بنیادوں کو کمزور کرنے کی کوشش؟

ستائیسویں آئینی ترمیم

پاکستان کا آئین 1973 میں متفقہ طور پر منظور کیا گیا، جسے قومی وحدت اور جمہوری بالادستی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ مگر وقتاً فوقتاً اس آئین میں مختلف ترامیم کی جاتی رہی ہیں، جن میں بعض نے جمہوریت کو مضبوط کیا اور بعض نے ریاستی اداروں کے اختیارات میں تضاد پیدا کیا۔ حالیہ مجوزہ … Read more

ایمل ولی خان کا دو ٹوک بیان: "اگر اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑوگے تو ہم پاکستان کو چھیڑیں گے”

اٹھارویں آئینی ترمیم

ڈیلی رپورٹس عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور باچا خان کے فکری وارث، ایمل ولی خان نے اپنے حالیہ بیان سے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچا دی ان کا کہنا تھا کہ "اگر اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑوگے تو ہم پاکستان کو چھیڑیں گے” — یہ جملہ بظاہر سخت مگر دراصل ایک تاریخی اور … Read more

ستائیسویں ویں آئینی ترمیم — پاکستان کے آئین کے تابوت میں آخری کیل؟ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا مؤقف

27ویں آئینی ترمیم

کوئٹہ (ڈیلی رہورٹس) — پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ نے اپنی پریس ریلیز میں 27ویں آئینی ترمیم کو ’’دائمی مارشل لا‘‘ کے نفاذ کی استعماری کوشش قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کیا ہے۔ آئینی ترمیم اور وفاقی نظام پر اثرات پارٹی کے مطابق یہ ترمیم وفاق کے جمہوری ڈھانچے کو کمزور … Read more

بلوچستان میں ہنگامی صورتحال کے خدشے پر ضلعی انتظامیہ نے بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

بلوچستان میں دفعہ 144

ڈیلی رپورٹس کوئٹہ بلوچستان میں دفعہ 144 بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور ممکنہ ہنگامی حالات کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبے میں بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیوں، عوامی اجتماعات اور حالیہ کشیدگی کے تناظر میں … Read more

گرین پاکستان پارٹی بلدیاتی نظام کی مضبوطی اور عوامی شمولیت اور مقامی حکومتوں کی اہمیت جمہوریت کی ریڑھ کی ہڈی

Gpp

کوئٹہ (ڈیلی رپورٹس) — گرین پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر اقبال خان کاکڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی اور عوامی فلاح کے لیے بلدیاتی نظام ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ان کے مطابق، دنیا کی کوئی جمہوریت اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتی جب … Read more

پی ٹی آئی جلسہ کوئٹہ عوامی طاقت کا مظاہرہ

پی ٹی آئی جلسہ

پی ٹی آئی جلسہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بڑے جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں نے واضح مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ "اجازت ہو یا نہ ہو، جلسہ ہر حال میں ہوگا۔”یہ اعلان پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت نے پریس کانفرنس کے … Read more

ستائیسویں آئینی ترمیم پاکستان کے وجود پر سوال؟ محمود خان اچکزئی کا سخت مؤقف

ستائیسویں آئینی ترمیم

ستائیسویں آئینی ترمیم ایک بار پھر ملکی سیاست میں بحث کا مرکزی موضوع بن گئی ہے، جب پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اس مجوزہ ترمیم پر نہایت سخت ردِعمل دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ ترمیم پارلیمنٹ سے منظور ہوئی تو یہ پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کے لیے … Read more

بلوچستان ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025طلباء کا احتجاج، سنگین سوالات اور عدالت جانے کا انتباہ

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ

بلوچستان میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 ایک بار پھر تنازعے کی زد میں آگیا ہے۔ صوبے بھر میں ہزاروں طلباء و طالبات نے ٹیسٹ کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔ طلباء کا مؤقف ہے کہ امتحان میں سنگین بے ضابطگیاں ہوئیں، سوالات نصاب سے باہر … Read more

افغان مہاجرین چمن میں انسانی ہجوم ایک ہی دن میں 10 ہزار 700 افغان شہریوں کی واپسی

افغان مہاجرین

ڈیلی رپورٹ کویٹہ افغان مہاجرین کے بارے میں تفصیلات۔ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن ایک بار پھر انسانی ہجوم اور بے چینی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل میں تیزی آئی ہے، اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف ایک ہی دن میں 10 ہزار … Read more

جب تک پشتون قوم متحد نہیں ہوتی، ترقی ایک خواب رہے گی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا موقف پشتون قومی احتیاط کی بنیاد پر قوموں کی ترقی و بقا ہمیشہ اتحاد، شعور اور اجتماعی جدوجہد سے ممکن ہوتی ہے۔ کوئی بھی قوم اُس وقت تک اپنے حقوق، وسائل اور شناخت کے تحفظ میں کامیاب نہیں ہوسکتی جب تک وہ سیاسی، فکری اور سماجی طور پر متحد نہ … Read more