منظور احمد پشتون جرگے میں منعکس ہوئی بے حرمتی اور پشتون قوم کی بےمثال صبرآزمائی

منظور احمد پشتون

منظور احمد پشتون پی ٹی آئی کی طرف سے خیبر پختونخواٰ امن جرگے کے انعقاد کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی وفد ہمارے ذمہ‌دار دوستوں کے ہاں آئی اور شرکت کی دعوت دی گئی۔ جرگے کے احترام اور پختونولی کے تقاضے کے مطابق تحریک نے دعوت قبول کی مگر جب ہماری وفد جرگے میں … Read more

محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں احتجاج — 27ویں آئینی ترمیم کی کاپی پھاڑ کر نئی بحث چھیڑ دی

محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں احتجاج

کویٹہ( ڈیلی رپورٹس محمود خان اچکزی کا قومی اسمبلی میں احتجاج اسلام آباد میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کی کاپی پھاڑ کر بھرپور احتجاج کیا۔ان کے اس اقدام نے ایوان … Read more

کوئٹہ سے پنجاب سفر میں مشکلات | قومی شاہراہ کی بندش سے عوام پریشان

کوئٹہ سے پنجاب سفر میں مشکلات

کوئٹہ سے پنجاب سفر میں مشکلات | قومی شاہراہ کی بندش سے عوام پریشان ڈیلی رپورٹس کواٹربلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ کو پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ اس فیصلے نے عام شہریوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید پریشانی میں مبتلا … Read more

اپوزیشن کا ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی تحریک کا اعلان

27ویں آئینی ترمیم

اسلام آباد — ملک کی بڑی اپوزیشن جماعتوں نے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف بھرپور اور ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ یہ ترمیم آئینِ پاکستان کی روح کے خلاف ہے اور اس کے ذریعے وفاقی نظام کو کمزور جبکہ صوبائی خودمختاری کو ختم کیا جا رہا … Read more

ستائیسویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش، حافظ حمداللہ کا ردعمل: “ميم زرما ټوله زما”

حافظ حمداللہ

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر آئینی بحث کے گرد گھوم رہی ہے۔ ستائیسویں آئینی ترمیم کے پیش کیے جانے کے بعد ملک کے سیاسی و فکری حلقوں میں ایک نئی گرما گرمی پیدا ہوگئی ہے۔ یہ ترمیم وفاقی ڈھانچے، صوبائی خودمختاری، اور اختیارات کی تقسیم جیسے حساس موضوعات سے جڑی ہوئی ہے۔ ایسے میں … Read more

ستائیسویں آئینی ترمیم وفاق کی بنیادوں کو کمزور کرنے کی کوشش؟

ستائیسویں آئینی ترمیم

پاکستان کا آئین 1973 میں متفقہ طور پر منظور کیا گیا، جسے قومی وحدت اور جمہوری بالادستی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ مگر وقتاً فوقتاً اس آئین میں مختلف ترامیم کی جاتی رہی ہیں، جن میں بعض نے جمہوریت کو مضبوط کیا اور بعض نے ریاستی اداروں کے اختیارات میں تضاد پیدا کیا۔ حالیہ مجوزہ … Read more

ایمل ولی خان کا دو ٹوک بیان: "اگر اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑوگے تو ہم پاکستان کو چھیڑیں گے”

اٹھارویں آئینی ترمیم

ڈیلی رپورٹس عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور باچا خان کے فکری وارث، ایمل ولی خان نے اپنے حالیہ بیان سے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچا دی ان کا کہنا تھا کہ "اگر اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑوگے تو ہم پاکستان کو چھیڑیں گے” — یہ جملہ بظاہر سخت مگر دراصل ایک تاریخی اور … Read more

ستائیسویں ویں آئینی ترمیم — پاکستان کے آئین کے تابوت میں آخری کیل؟ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا مؤقف

27ویں آئینی ترمیم

کوئٹہ (ڈیلی رہورٹس) — پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ نے اپنی پریس ریلیز میں 27ویں آئینی ترمیم کو ’’دائمی مارشل لا‘‘ کے نفاذ کی استعماری کوشش قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کیا ہے۔ آئینی ترمیم اور وفاقی نظام پر اثرات پارٹی کے مطابق یہ ترمیم وفاق کے جمہوری ڈھانچے کو کمزور … Read more

بلوچستان میں ہنگامی صورتحال کے خدشے پر ضلعی انتظامیہ نے بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

بلوچستان میں دفعہ 144

ڈیلی رپورٹس کوئٹہ بلوچستان میں دفعہ 144 بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور ممکنہ ہنگامی حالات کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبے میں بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیوں، عوامی اجتماعات اور حالیہ کشیدگی کے تناظر میں … Read more

بلوچستان یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافہ غریب طلبہ کی تعلیم خطرے میں

یونیورسٹی اف بلوچستان

بلوچستان یونیورسٹی، جو صوبے کی سب سے بڑی اور قدیم درسگاہوں میں سے ایک ہے، حالیہ دنوں میں شدید تنقید کی زد میں ہے۔ فیسوں میں نمایاں اضافے نے ہزاروں طلبہ کے تعلیمی خوابوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے میں جہاں تعلیم کے وسائل پہلے ہی محدود ہیں، وہاں بلوچستان … Read more