منظور احمد پشتون جرگے میں منعکس ہوئی بے حرمتی اور پشتون قوم کی بےمثال صبرآزمائی
منظور احمد پشتون پی ٹی آئی کی طرف سے خیبر پختونخواٰ امن جرگے کے انعقاد کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی وفد ہمارے ذمہدار دوستوں کے ہاں آئی اور شرکت کی دعوت دی گئی۔ جرگے کے احترام اور پختونولی کے تقاضے کے مطابق تحریک نے دعوت قبول کی مگر جب ہماری وفد جرگے میں … Read more