دو دسمبر کا جلسہ ملکی سیاست اور جمہوری تحریک کا ممکنہ موڑ

دو دسمبر کا جلسہ

پاکستان کی سیاست میں بعض اوقات ایسے لمحات آتے ہیں جب بظاہر معمول کے سیاسی اجتماعات غیر معمولی اہمیت اختیار کر لیتے ہیں۔ کئی بار ایک جلسہ، ایک ریلی یا ایک احتجاج مستقبل کی سیاسی بساط کو ایسے بدل دیتا ہے کہ بعد میں مورخین اسے فیصلہ کن موڑ کے طور پر لکھتے ہیں۔ اسی … Read more