وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان اپیکس کمیٹی کا 20 واں اجلاس، اہم فیصلے
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سربراہی میں اپیکس کمیٹی کا 20 واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکورٹی، ترقیاتی منصوبے، طبی سہولیات، بھتہ خوری اور گیس پریشر کے مسائل پر غور کیا گیا۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی سربراہی میں صوبائی اپیکس کمیٹی کا 20 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں … Read more