گرین پاکستان پارٹی کا بڑا اعلان : ایم پی اے کیلئے FSC اور ایم این اے کیلئے ماسٹر ز لازمی قرار دینے کی تجویز

اقبال خان کاکڑ

کویٹہ (ڈیلی رپورٹس) — گرین پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر اقبال خان کاکڑ نے اپنے ایک تفصیلی بیان میں ضلع ژوب کی بدترین پسماندگی، بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور وہاں کی سماجی بحرانوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ژوب پاکستان کے اُن ٹاپ 20 پسماندہ … Read more

محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں احتجاج — 27ویں آئینی ترمیم کی کاپی پھاڑ کر نئی بحث چھیڑ دی

محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں احتجاج

کویٹہ( ڈیلی رپورٹس محمود خان اچکزی کا قومی اسمبلی میں احتجاج اسلام آباد میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کی کاپی پھاڑ کر بھرپور احتجاج کیا۔ان کے اس اقدام نے ایوان … Read more

کوئٹہ سے پنجاب سفر میں مشکلات | قومی شاہراہ کی بندش سے عوام پریشان

کوئٹہ سے پنجاب سفر میں مشکلات

کوئٹہ سے پنجاب سفر میں مشکلات | قومی شاہراہ کی بندش سے عوام پریشان ڈیلی رپورٹس کواٹربلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ کو پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ اس فیصلے نے عام شہریوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید پریشانی میں مبتلا … Read more

بلوچستان میں ہنگامی صورتحال کے خدشے پر ضلعی انتظامیہ نے بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

بلوچستان میں دفعہ 144

ڈیلی رپورٹس کوئٹہ بلوچستان میں دفعہ 144 بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور ممکنہ ہنگامی حالات کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبے میں بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیوں، عوامی اجتماعات اور حالیہ کشیدگی کے تناظر میں … Read more