خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 52ویں برسی اور پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی ضلعی کانفرنس — پشین میں ایک تاریخی دن
کوئٹہ (ڈیلی رپورٹس) خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 52ویں برسی اور پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی ضلعی کانفرنس 2 دسمبر پشتون قوم پرستی، جمہوریت دوستی اور حق و انصاف کی طویل جدوجہد کی علامت ہے۔ یہ دن نہ صرف پشتون سیاسی تاریخ کے ایک عظیم رہنما خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی شہادت کو … Read more