پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں کون؟ پی سی بی نے فیصلہ سنوالیا

پی ایس ایل

کوئٹہ (ڈیلی رپورٹس) — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں توسیع کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق لیگ میں شامل ہونے والی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس تاریخی مرحلے تک پہنچ … Read more