کوئٹہ میں زمین دھنسنے کا بڑھتا ہوا خطرہ تحقیق اور حقائق کیا بتاتے ہیں؟

Quetta Land Subsidence

وادیِ کوئٹہ میں زمین کا مسلسل دھنساؤ (Land Subsidence) آج ایک خاموش مگر تیزی سے بڑھتا ہوا بحران بن چکا ہے۔ تازہ سائنسی تحقیقات اور مقامی رپورٹس کے مطابق یہ دھنساؤ اتنا شدید ہے کہ شہر کی سلامتی، پانی کے ذخائر اور مستقبل کی آبادی — سب خطرے کی زد میں ہیں۔ ذیل میں ہم … Read more

دہشت گردی کے خدشات، کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ بند، شاہراہیں سیل

دہشت گردی کے خدشات

کوئٹہ(ڈیلی رپورٹس) بلوچستان میں دہشت گردی کے خدشات کے ایک بار پھر سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد صوبائی حکومت نے بڑے پیمانے پر احتیاطی اقدامات کرتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی ہیں، جبکہ کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں مرکزی شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دی گئی … Read more

کوئٹہ سے پنجاب سفر میں مشکلات | قومی شاہراہ کی بندش سے عوام پریشان

کوئٹہ سے پنجاب سفر میں مشکلات

کوئٹہ سے پنجاب سفر میں مشکلات | قومی شاہراہ کی بندش سے عوام پریشان ڈیلی رپورٹس کواٹربلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ کو پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ اس فیصلے نے عام شہریوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید پریشانی میں مبتلا … Read more

بلوچستان یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافہ غریب طلبہ کی تعلیم خطرے میں

یونیورسٹی اف بلوچستان

بلوچستان یونیورسٹی، جو صوبے کی سب سے بڑی اور قدیم درسگاہوں میں سے ایک ہے، حالیہ دنوں میں شدید تنقید کی زد میں ہے۔ فیسوں میں نمایاں اضافے نے ہزاروں طلبہ کے تعلیمی خوابوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے میں جہاں تعلیم کے وسائل پہلے ہی محدود ہیں، وہاں بلوچستان … Read more

چینی کی قیمت 220 روپے کلو، عوام کا حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

چینی

پاکستان میں مہنگائی کی لہر ایک بار پھر شدت اختیار کر چکی ہے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عام شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ اب تازہ ترین خبر یہ ہے کہ چینی کی قیمت 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جس نے عوامی حلقوں میں شدید تشویش اور … Read more

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی

سونا

آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس سے زیورات کے خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونا 4 لاکھ 30 … Read more

کوئٹہ میں چکن کی قیمتوں کا بحران2000 کلو: عوامی شکایات اور حکومتی بے حسی

کوئٹہ شہر میں حالیہ دنوں میں چکن کی قیمتوں نے عوام میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ مارکیٹ میں چکن کا ریٹ اس وقت تقریباً 400 روپے فی کلو ہے، لیکن شہر کے مختلف ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس پر یہی چکن جب تیار شدہ ڈش کے طور پر فروخت ہوتا … Read more